پیش لفظ

اردوزبان ایک حسین اور میٹھی زبان ہے۔ اردوشاعری میں جو سرودوسکون ہے اسکی مثال کوئی نہیں۔ پیغام پر یہ سائٹ اردوشاعری کے نام کی جاتی ہے۔ اس میں اردوزبان کے نامورشعرا کا کلام ایک منفرد اور انوکھے انداز میں پیش کیا جائے گا۔ اس میں گیت بھی ہونگے اورشاعری بھی پڑھی جائے گی۔ اسکے علاوہ جو چیز پیغام کودوسری سائٹ سے ممتازکرے گی وہ اس میں شاعری پر تبصرہ ہوگا۔

خاص انتخاب

نیااضافہ